22 Best Urdu Quotes

Best Urdu quotes check the below if you need in canva ask in comment

 

1 4

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے

2 3

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں

3 1

علاقہ غیر کو سیراب کر رہی تھی وہ نہر رسیلے ہونٹ کہیں اور خشک ہو رہے تھے

4 1

مجھے صبر کرنے کی دیر ہے تم اپنا مقام کھو دو گے

5 1

گزار دیتا ہو ہر موسم مسکراتے ہوے ایسا بھی نہیں کے بارشوں میں تو یاد آیا نہیں

6

اب نہیں رہا انتظار کسی کا جو ہوں خود کہ لیے ہوں

7

قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری تم آخر خواب کس کے دیکھتی ہو

8

میں کسی اور کی توجہ ہوں آنکھ بھر کے نہ دیکھا کرے کوئی

9

ہم تو وہاں بھی خاموش رہے جہاں لوگوں کے لہجے ان کے منہ پہ مارنے تھے

10

ہم تو وہاں بھی خاموش رہے جہاں لوگوں کے لہجے ان کے منہ پہ مارنے تھے

11

کتنا عجیب ہے ان کا انداز محبت روز رلا کے کہتے ہے …اپنا خیال رکھنا

12

دینا کے بھی عجیب نرالے ہیں بے وفائی کرو تو روتے ہیں وفا کرو تا رولاتے ہیں

13

ع کے بعد غ لازم ہے عشق ہو اور غم نہ ہونا ممکن جن

14

تیری حسرت میرے دل میں یوں بس گئی ہے جیسے اک آندھے کو حسرت آنکھوں کی

15

زندگی میں سب لوگ رشتہ دار یا دوست بن کر نہیں آتے کچھ لوگ سبق بن کر بھی آتے ہیں

16

یہ بھی رسم دنیا ہے دل بھر جانا بدل جانا اور پھر بچھڑ جانا

17

پھر کہی بھی پناہ نہیں ملتی محبت جب بے پناہ ہوجائے

18

میری وفا فریب تھی میری وفا پے خاک ڈال تجھ سا کوئی باوفا تجھ کو ملے خداکرے

19

ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں تیرے جانے کا غم زیادہ ہے

20

تم زمانہ دیکھ لو میں ابھی ادھر ہی ہوں

21

فیصلہ تو تیرا تھا لیکن دل جو ٹوٹا وہ میرا تھا

22

مجبوریاں تیری سمجھتے سمجھتے بات ساری سمجھ گئے ہم

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here