love quotes in urdu
بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ
اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں
انسان جب منافقت کی سڑھیاں چڑھنا شروع کردیتا ہے
تو اسے جھوٹ کی عادت ہوجاتی ہے
سچ بولنے سے انسان کو ذہنی پریشانیوں سے
نجات ملتی اور اس کا دل ہلکا ہو جاتا ہے
جس کام میں جتنی جلدی کروگے اتنی ہی دیر ہوگی
اچھے نتائج کے لیے صبروتحمل سے کام لینا ضروری ہے
محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے
معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا
بات کرتا ہے مختصر لیکن
دل کے تار چھیڑ دیتا ہے
صُورتاً کچھ بجھے بجھے چہرے
سیرتاً آفتاب ہوتے ہیں
میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا محسن
جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سبب
مُڑ مُڑ کے اُسے دیکھنا چاہیں میری آنکھیں
کچھ دور مجھے چھوڑنے آیا تھا جو اک شخص
جفا کی آگ تھم جائے، فخر ٹوٹے کبھی محسن
چلے آنا میرے ہو کر، میں ماضی پھر بھلا دوں گا
وہ ایک پل کو دکھائی تو دے
میں جان گنوا کے بھی اُس پل کو مختصر نہ کروں
وہ کیا گیا کہ، در ودیوار ہی گئی محسن
اک شخص لے گیا میری دنیا سمیٹ کر
اب میں خود کو بھی کم میسر ہوں
اپنی قلت کا سامنا ہے مجھے
جاؤ اپنے جیسے لوگ تلاش کرو
کیا پاؤ گے محسن سے ہر جائی میں
جب کبھی بھی ضرورت پڑی مجھے
اتفاق سے سارے اپنے مصروف تھے
اک تبسم ہزار شکوؤں کا
کتنا پیارا جواب ہوتا ہے
ہزار باتیں کہے زمانہ
میری وفا پہ یقین رکھنا
اگر حصہ ہوں تیرا
تو محسوس کر تکلیف میری
مجھ کو تو ضروری ہے ایسے
مچھلی کو پانی کی ضرورت ہو جیسے
سنو! سچی محبت
آب حیات ہوتی ہے
تیری قسم دے کر مجھے
لوگ اپنی بات منوا لیتے ہے
اس غریبی سے پناہ مانگو جو مایوس کردیتی ہے
اور اس مال سے پناہ مانگو جو مغرور کردیتا ہے
بہترین دنوں کے لئے
بُرے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے
تین رشتے تین وقتوں میں پہچانے جاتے ہیں
اولاد بڑھاپے میں، بیوی غربت میں، دوست مصیبت میں
ان لوگوں سے محتاط رہو جوباتوں میں
مٹھاس اوردل میں زہر رکھتے ہیں
انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے کہ
وہ اپنی ساری پلاننگ میں کبھی اپنی موت کوشامل ہی نہیں کرتا
خود کو اخلاقی طور پرسنوارنے میں اتنا وقت
صرف کروکہ تمہیں دوسروں پہ تنقیدکرنے کی فرصت نہ ملے
گہری باتیں سمجھنے کے لئے گہرا ہونا پڑتا ہے
اور گہرا ہونے کے لئے گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں
ہمیشہ اُس وقت بولیں جب آپ کے الفاظ
آپ کی خاموشی سے ذیادہ خوبصورت ہوں
حسد ایک زہر ہے جسے انسان خود پیتا ہے
اور توقع دوسرے کے مرنے کی کرتا ہے
قبرستان ایسے لوگوں سے بھرے پڑے ہیں
جو سمجھتے تھے کہ اُن کے بغیر یہ دنیا اُجڑ جائے گی
بڑا انسان وہ ہے جس کی محفل میں کوئی
خود کو چھوٹا نہ سمجھے
آپ کا ایک لفظ زخم بھی لگا سکتا ہے
اورمرہم بھی بن سکتا ہے ،اختیار آپ کے پاس ہے
عشق نہیں سوچتا کہ
معشوق کیا سوچتی ہے
بھروسہ ایک رشتے کی
سب سے مہنگی شرط ہے
وہ میرے خیالوں میں نہیں
دعاؤں میں رہتا ہے
میرے چہرے پہ ٹھہری
یہ ہنسی تم ہو
کوئی اس کا ہونے کا نہ سوچے
اس کے سنگ میں سجتی ہوں